ایجوکیٹرز کے انٹرویوز 5 فروری کو شیڈول کے مطابق ہوں گے

ساہیوال ( بیور ورپورٹ )چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن رائو عتیق احمد نے کہا ہے کہ 5فروری کو یوم کشمیر کی سرکاری چھٹی کے باوجود نئے ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے ہونے والے انٹرویوز شیڈول کے مطابق ہونگے ۔5فروری کو انٹرویو کے لئے بلائے گئے امیدوار معمول کے مطابق انٹرویو کے لئے حاضر ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں