ساہیوال، 28 اور 29 مارچ کو بجلی بند رہے گی

ساہیوال(بیورورپورٹ)بجلی بندرہے گی۔یوسف والا گریڈاسٹیشن پر ٹرانسفارمر اور بس بار کی سالانہ مرمت وہ دیکھ بھال کے سلسلہ میں مورخہ 28 اور 29 مارچ 2022 کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے لے کر دوپہر دو بجے تک بند رہے گی۔ایس ڈی او میپکو ملتان روڈ سب ڈویژن ساہیوال شفیق احمد نے ایک ملاقات میں بتایاکہ بجلی کی بندش سے کافی لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ہے۔لیکن تسلی رکھیں کہ یہ بجلی عوام کو رمضان شریف میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کے سلسلہ میں ایک قدم ہے جس کی تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ مندرجہ ذیل علاقہ جات:79/5L،78/5L،80/5L،94/9L،95/9L،96/9L،97/9L،111/9L، لکاں والا پل سے لے کر اڈہ جہان خان تک پاکپتن روڈ تک مذکورہ علاقہ جات میں بجلی بندرہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں