ساہیوال، نجی کالج کے 4 طلبا کورونا کی زد میں، کالج بند

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال کے نجی کالج کے 4 طلبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ تفصیلی معائنے کے لیے انتظامیہ نے پنجاب کالج کو 7 دنوں کے لیے بند کر دیا ہے.. طلباء کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر کے بعد ڈائریکٹر کالجز پروفیسر مسعود فریدی اور ڈپٹی ڈائریکٹر شباب فاطمہ نے کالج کا ہنگامی دورہ کیا اور کالج کے مکمل معائنے اور طلبا کے کووڈ 19 ٹیسٹ کے لیےکالج کو 7 یوم کے لئے بند کر دیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں