لاہور : تیسرے ٹی 20 میں سری لنکا کو 36 رنز سے مات

لاہور: لاہور میں ہونے والے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 36 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان میں 8 سال بعد سجنے والے بین الاقوامی میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا کو 181 مزید پڑھیں

لاہور ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا سری لنکا کو 181 رنز کا ہدف

لاہور : قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 8 سال بعد سری لنکا کیخلاف ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 181 رنز کا ہدف دیا ہے، گرین شرٹس نے 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 180 مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی کی تیاریاں عروج پر

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے سری لنکا کیخلاف 29اکتوبر کو قذافی ا سٹیڈیم ،لاہور میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی مقابلے کے لیے نئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں

پی سی بی نے انضمام الحق کو ٹی 10 لیگ فرنچائز خریدنے سے روک دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹین لیگ میں کوئی فرنچائز نہیں خرید سکتے البتہ ٹیم کے مینٹور بن سکتے ہیں۔قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مزید پڑھیں

پہلے ٹٰی ٹوئنٹی میں پاکستان کی 7 وکٹ سے جیت

کیو موبائل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے ہرادیا،پاکستان نے103رنز کا ہدف18ویں اوور کی دوسری گیند پر حاصل کیا۔ شعیب ملک 42رنز بناکر ٹاپ اسکورر اور محمد حفیظ نے 25 رنز مزید پڑھیں

پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہو گا

بوظہبی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ شکست کے بعد قومی ٹیم نے ایک روزہ سیریز میں مزید پڑھیں

سری لنکا کو وائٹ واش، پاکستان نے ون ڈے سیریز جیت لی

دوبئی: پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے9وکٹ سے فتح حاصل کرکے سری لنکاکو کلین سوئپ کردیا۔دبئی ،ابوظبی اور شارجہ کرکٹ گرائونڈز پر کھیلی گئی ہوم سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو مزید پڑھیں

ڈی پی او کی گاڑی کو اوورٹیک کرنے پر کرکٹر عامر گرفتار

لاہور: قومی کرکٹر عامر یامین کو ڈی پی او گوجرہ کی گاڑی کو اوورٹیک کرنے پر گرفتار کر لیا گیا تاہم میڈیا پر خبریں آنے کے بعد کرکٹر کو چھوڑ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عامر یامین کو گوجرہ پولیس مزید پڑھیں

سرفراز احمد کو میچ فکسنگ کی پیشکش کا انکشاف

شارجہ: پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو سٹہ بازوں کی طرف سے میچ فکسنگ کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی کپتان سٹے بازوں نے اپنے جال میں پھنسانے کی کوشش کی مگرانھوں نے انکار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چوتھے ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان کی شاندار فتح

شارجہ: پاکستان نے سری لنکا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے کر سیریز میں 0-4 کی برتری حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے مزید پڑھیں