پاکستان کے متعدد شہروں میں بارش، موسم خوش گوار

ساہیوال(ایس.این.این) پنجاب کے متعدد شہروں، کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں بارش .اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں شدید بارش ہوئی . ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں اب بھی بارش جاری ہے. جبکہ متعدد شہروں میں بارش اور تیز ہوا سے موسم خوشگوار ہو گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں