ساہیوال: قبرستان سے درختوں کی چوری کا پرچہ درج

ساہیوال ( بیورورپورٹ )قبرستان سے چرائے گئے درجنوں درختوں کا 2سال بعد مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی گائوں 190/9-Lمیں فروری 2016ء میں شاہد وغیرہ 5ملزمان نے قبرستان میں سے 70درخت کاٹ کر چرالئے ۔ انوارالفیض کی رپورٹ پر تھانہ ہڑپہ نے شاہد وغیرہ 5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں