ساہیوال: منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ساہیوال (بیورورپورٹ) منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن‘4166گرام چرس‘145لیٹرشراب برآمد‘8ملزمان گرفتار۔ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 95/6-Rمیں ریڈ کرکے منشیات فروش عرفان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے1326گرام چرس‘62/4-Rمیں محبوب سے 1420گرام چرس‘113/9-Lمیں سرفراز سے1420گرام چرس‘70/4-Rمیں فارو ق سے لیٹرشراب‘55/G-Dمیں غلام فرید سے 26لیٹرشراب‘کوڑے شاہ میں محمد سخی سے 30لیٹرشراب‘ 63/G-Dمیں سرفرازاحمد سے 30لیٹرشراب اوراسدا للہ پورمیں عبدالخالق سے 30لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں