ساہیوال میں چوری کی وارداتیں

ساہیوال (SNN) چوری کی وارداتوں میں ملزمان 25مرغیاں‘موٹرسائیکل اوربکری لے اڑے۔ چوری کی واردات 86/6-Rمیں ہوئی یہاں ذیشان وغیرہ 3ملزمان نے روشن بی بی کے احاطہ کی دیوار پھلانگ کر کنڈی توڑ کر احاطہ سے 25مرغیاں اورموٹرسائیکل کل مالیتی45ہزارروپے چرالی جبکہ 70/4-Rمیں سبطین وغیرہ 2ملزمان نے محمد رمضان کے احاطہ سے بکری مالیتی 30ہزارروپے چرالی۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں