سوات میں 3.1 شدت کا زلزلہ

سوات(ویب نیوز ) سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئیے گئے ، ریکٹر اسکیل پر زلزے کی شدت3.1تھی۔تفصیلات کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مینگورہ کا پہاڑی علاقہ تھا۔ریکٹر اسکیل پر زلزے کی شدت3.1تھی۔تا ہم کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں