ساہیوال(ایس این این) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک پہلے سالانہ امتحان2017-18کے لیے داخلہ فیس جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ میٹرک کے امتحانات یکم مارچ2018سے شروع ہوں گے۔ بورڈ ذرائع کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 15دسمبر 2017ہے۔ جب کہ ڈبل فیس کے ساتھ16سے 22دسمبر تک داخلہ جمع کروایا جا سکے گا۔ تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 23دسمبرسے29دمبر2017مقرر کی گئی ہے۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments