ساہیوال(بیورورپورٹ)جرائم پیشہ افرادکے خلاف پولیس کے چھاپے‘ 1500 گرام چرس‘45لیٹرشراب اور 3پسٹل برآمد‘5ملزمان گرفتار۔ پولیس نے جرائم پیشہ افرادکے خلاف کارروائی کے دوران82/6-Rمیں چھاپہ مارکر منشیات فروش محمد اشرف سے 1500 گرام چرس‘55/G-Dمیں شراب فروش ساجد سے 45لیٹرشراب‘حسین کالونی میں جبران سے پسٹل 30بور‘سول ہسپتال کے قریب بابر سے پسٹل30بور اور 58A-G/Dمیں غلام مرتضیٰ سے پسٹل30بور برآمد کرکے گرفتارکرلیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments