ساہیوال : یونین کونسل کے چئیر مین کا ایک قاتل گرفتار

ساہیوال (نمائندہ خصوصی)پولیس فرید ٹائون نے یونین کونسل کے چیئر مین محمدیونس سنپال کے مقدمہ قتل میں ایک ملزم نوید کو گرفتار کر لیا ، ایڈیشنل سیشن جج نے تحریک انصاف کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی مہر نذر محمد فتیانہ ایڈووکیٹ کی اس مقدمہ میں حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی جبکہ ملزم عثمان فتیانہ ضمانت منسوخ ہونے کے بعد فرار ہوگیا، ایک ملزم ہارون بیرون ملک فرارہو چکا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں