ساہیوال (بیورورپورٹ) ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرا کرموقع پر ہی جاں بحق۔ بتایاگیا ہے کہ پاکپتن چوک کے قریب تیز رفتا رٹرالر نے موٹرسائیکل سوار ظہیر کو سائیڈ مار دی جس سے موٹرسائیکل سوار فت پاتھ سے ٹکرا کر شدید زخمی ہوگیااور ریسکیو 1122 کی طبی امداد سے قبل ہی دم توڑگیا۔حادثہ کے بعد ٹرالر ڈرائیور فرارہوگیا۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی نے ٹرالر قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments