ساہیوال(ایس این این) جہاز گراؤنڈ اور گردو نواح میں بجلی کی ٹرپنگ جاری، شہریوں کی الیکٹرک اور الیکٹرونکس اشیا جل گئیں. شہریوں کے مطابق آج صبح 10 بجے کے بعد واپڈا نے تکینیکی خرابی دور کرنے کے لیے بجلی بند کی. بجلی کی بحالی کے بعد سے وولٹٰج میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے جس سے الیکٹرونکس اشیا جل گئی ہیں. واپڈا کا جیل روڈ آفس کا عملہ فون بھی نہیں اٹھا رہا.
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments