ایچ ای سی نے لیپ ٹاپ سکیم کے لیے درخواستوں کی تاریخ بڑھا دی

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن نے وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے . اب ایف اے ایف ایس سی سے پی ایچ ڈی کے طلباء 15 نومبر 2017 تک آن لائن اپلائی کر سکیں گے. وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ہر فیز میں 10 ہزار لیپ ٹاپ اہل طلبا میں تقسیم کیے جاتے ہیں. امسال لیپ ٹاپ کے حصول کے لیے درج ذیل شرائط رکھی گئی ہیں. جو اس لنک پر ملاحظہ کی جا سکتی ہیں.

لیپ ٹاپ حاصل کرنے کی اہلیت جاننے کے لیے کلک کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں