واشنگٹن:امریکی شہر لاس ویگاس کےنائٹ کلب میں ایک حملہ آور کی فائرنگ سے 50افراد ہلاک اور400 سوسےزائدزخمی ہوگئے،63 سالہ سفید فام حملہ آور اسٹیفن پیڈاک کو ہلاک کر دیا گیا.امریکی میڈیاکےمطابق نائٹ کلب میں فائرنگ کے وقت درجنوں افرادموجود تھے۔ موسیقی کے پرفارمنس کے دوران اچانک فائرنگ شروع ہوگئی۔ واقعہ اس قدرشدیدتھاکہ لوگ جان بچانےکےلیے ادھرادھر بھاگتے نظر آئے۔فائرنگ کے بعد پولیس کی بڑی تعداد نے علاقے کوگھیرےمیں لے لیا۔400 سے زائد افراد بھگدڑمچنےکےباعث بھی زخمی ہوئے۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments