لندن: ٹاور ہل اسٹیشن پر دھماکہ، کئی مسافر زخمی

لندن: لندن میں ٹاور ہل استیشن میں دھماکے کے نتیجے میں کئی مسافر زخمی، ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ ایک کالے بیگ میں موجو ددھماکہ خیز مواد کی وجہ سے ہوا . عینی شاہدین کے مطابق ایک مسافر بیگ رکھ کر تیزی سے نکل گیا جس کے فوری بعد دھماکہ ہوا اور اسٹیشن پر آگ بڑھک اٹھی اور مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی. دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ہنگامی اور ریسکیو ادارے اسٹیشن پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کی کوششیں شروع کر دی گئیں. پولیس نے ٹاور ہل اسٹیشن کو سیل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں