ساہیوال(ایس این این) میپکو کی جانب سےمطلع کیا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل علاقہ جات کی بجلی مورخہ 4 جون بروز ہفتہ کو صبح7بجے سے لے کر دوپہر ساڑھے گیارہ بجے تک نئی لائنوں کی تنصیب کے سلسلہمیںبجلی بند رہےگی ۔ایس ڈی او واپڈا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوام کی تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ تاہم بوجہ کام فرید کالونی ۔عارف والا پل ۔نیازی کالونی ۔نظیر ہاؤسنگ کالونی ۔ کالونی ۔صفدر بلاک ۔صابر ٹاؤن ۔عنایت الہی کالونی۔عمران ٹاؤن ۔90/9L. گلشن حبیب کالونی ۔بابا فرید پارک ۔ محلہ محمد پورہ باہر والا اڈا ،محلہ راجپورہ ،ڈسپنسری روڈ،طفیل شہید روڈ ،مدینہ مارکیٹ ،پیپلز کالونی .غوثیہ کالونی ۔غلا منڈی ،محلہ محمد پورہ ،منٹگمری ،عارف پل135/9L100/9L101/9L98/9L91/9Lالحسیب ٹاؤن فیز ون ۔رحمت بلاک ۔بائی پاس ۔بلے والا موڑ ۔الحسیب ٹاون فیز ٹو ۔عجوہ سٹی ۔بائی پاس سے لے کر بلے والا موڑ تک عارف روڈ۔شالیمار ٹاون 107/9L108/9L110/9L113/9L114/9L115/9L بجلی بند رہے گی۔
