ساہیوال، بہن کا قاتل گرفتار

ساہیوال(این این آئی) پولیس فرید ٹاؤن نے گلبرگ ٹائون میں بہن فرزانہ کے قتل کا مقدمہ اسکے بھائی جا وید سگھلہ کے خلاف درج کر لیا اور پولیس نے ملزمکو گرفتار کر لیا ۔ملزم کو شبہ تھا کہ اسکی بہن فر زانہ نے مر ضی سے شادی کر لی جس پر ملزم نے ماں کے سامنے پسٹل سے گولی مار کر فرزانہ کو قتل کر دیا۔پولیس فرید ٹاؤن نے مقتولہ کی ماں نذیراں کی مد عیت میں مقدمہ 311,302 ت پ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں