اوکاڑہ (این این آئی) اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 20 جی ڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ، فائرنگ کے نتیجہ میں ایک لڑکی سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 20 جی ڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی فائرنگ کے نتیجہ میں ایک لڑکی اور مرد جاں بحق ہو گے اٹھوال برادری کے درمیان جھگڑا ہوا اور فائرنگ ہوئی، قتل ہونے والوں میں اللہ دتہ اور نو سالہ سدرہ شامل ہیں ،فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے دوسری جانب پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو قبضے میں لے لیا پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہیں
