چیچہ وطنی، سرکاری زمین پر غیرقانونی کالونی بنانے والا گرفتار

سا ہیوال(ایس این این) چک22۔گیارہ ایل غیر قانونی کالونی کیس میں ساہیوال انٹی کر پشن سر کل نے کالونی ڈویلپر رانا محمد رضوان کو سر کاری100کنال اراضی پر کالونی تعمیر کر کے سر کاری خزانہ کو ایک کروڑ روپے کا جھٹکا لگانے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ملزم محمد رضوان کے خلاف 8جنوری2021کو انٹی کر پشن ساہیوال نے مقدمہ 161,409 ت پ اور5.2/47پی سی اے درج کیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں