ساہیوال، حبیب ٹاؤن میں راہزنی، بیوپاری رقم اور موبائل سے محروم

ساہیوال(ایس این این) حبیب ٹاؤن میں ایک بیو پاری غلام فرید سے دو ڈاکوؤں نے پستول دکھا کر نقدی 68ہزار روپے،دو موبائل چھین کر فرار ہو گئے۔
غلام فرید بیو پاری غلہ منڈی سے حبیب ٹاؤن اپنے دوست کو ملنے آئے تو موٹر سائیکل سوار دو نقاب پوش ڈاکوئوں نے لوٹ لیا۔پولیس فرید ٹاؤن نے غلام فرید کی مد عیت میں مقدمہ392 ت پ درج کر لیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں