ساہیوال، میٹرک کا نتیجہ 99.23 فیصد، 100 سے زائد کے پورے نمبر

ساہیوال(ایس این این) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری سکول ساہیوال نے میٹرک کے سالانہ امتحان کے نتا ئج کا اعلان کر دیا ہے اور بورڈ کا نتیجہ 99.23 فیصد رہا ۔سالانہ امتحان 2021سائنس گروپ کے 39988طلباء امیدواروں میں سے 39683 امیدوارکامیاب ہوئے جبکہ29678طالبات امیدواروں میں سی29538طالبات کامیاب ہو گئیں۔جنرل گروپ میں 7403طلباء امیدوار وں میں سے 7261کامیاب ہوئے۔8208طالبات میں سی8139طالبات کامیاب ہوئیں ۔گونگے بہرے 40طلباء میں سی40کامیا ب ہوئے،گونگے بہری22طالبات میں سی22کامیاب ہوگئیں ۔دلچسپ امر ہے کہ 100 سے زائد طلبا نے پورے 1100 نمبر حاصل کیے.

اپنا تبصرہ بھیجیں