ساہیوال، بورڈ نے میٹرک کی رول نمبر سلپس اور ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

ساہیوال(ایس این این )ساہیوال بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے 29 جولائی سے شروع ہونے والےمیٹرک سالانہ امتحان کیلئے رولنمبر سلپس جاری کردیں۔بورڈ ذرائع کےمطابق پرائیویٹ اُمیدوار کے داخلہ فارم پر دئیے گئے پتہ پر رولنمبر سلپس بھیج دی گئی ہیں، ریگولر طالب علم اپنے ادارے کی وساطت سے رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔رولنمبر سلپس بورڈ ویب سائٹ پر بھی اَپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔طلبا نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔
رول نمبر سلپ کے لیے کلک کریں

ڈیٹ شیٹ دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں