ساہیوال، کورونا کے 3 مریض جاں بحق

ساہیوال(ایس این این) ٹیچنگ ہسپتال میں کروناسے مزید تین جاں بحق،26ہسپتال دا خل ہوگئے۔ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا کے مشتبہ مریضوں میں 60سالہ عبد المجید،18سالہ راشد اور82سالہ محمد سرور دم توڑ گئے جبکہ کرونا کے مشتبہ 26مریضوں کو کرونا ایمر جنسی آئسولیشن وارڈ میں دا خل کرلیا گیا ہے جن میں کرونا کے پانچ پازیٹو مریض بھی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں