ساہیوال میں شدید آندھی، شہر اندھیرے میں ڈوب گیا

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں شدید آندھی، شہر بھر میں طوفانی آندھی سے گھر اور بازار مٹی اور کوڑے کرکٹ سےاٹ گئے. سر شام آنے والی آندھی کے دوران شہر کی بجلی معمول کے مطابق غائب ہو گئی اور شہر اب تک اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں