ساہیوال، ایرانی ٹائلز سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں کسٹم انٹیلیجنس کی کارروائی. کوئٹہ سے لاہور سمگل کی جانے والی سرامک آیٹمز کی بڑی کھیپ پکڑی گئی. محکمہ کسٹم کے عملے نے ایران سے کوئٹہ کے راستے لاہور سمگل کی جانے والی لاکھوں روپے مالیت کی ٹائلز پکڑ لیں. ان ٹائلز کی کسٹم ڈیوٹی ادا نہیں کی گئی تھی اور انھیں لاہور کے ایک بڑے ڈسٹری بیوٹر نے فروخت کی غرض سے منگوایا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں