ساہیوال، شہر بھر میں 17 مئی کو بجلی بند رہے گی

ساہیوال(ایس این این) میپکو کی جانب جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پیر 17 مئی ساہیوال کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع رہے گی. میپکو ذرائع کے مطابق 17 مئی 2021 بروز پیر گرلز کالج روڈ فیڈر،ٹی وی کارپوریشن فیڈر فتح شیر روڈ،ڈی ایچ کیو ہسپتال فیڈر ،رتی ٹبی فیڈر ،کوڑے شاہ فیڈر ،نور شاہ فیڈر ،آشیانہ ہاؤسنگ فیڈر کی بجلی بوجہ مرمت صبح 30۔7 تا 30۔1 دوپہر تک بند رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں