ساہیوال، کل بجلی بند رہے گی

ساہیوال(ایس این این) میپکو کے ترجمان کے مطابق کل ساہیوال کے مختلف علاقوں میں گرڈز کی مرمت کے سلسلہ میں بجلی منقطع رہے گی۔ ذرائع کے مطابق 85 سکس آر،طارق بن زیاد کالونی اور شادمان ٹاؤن میں بجلی کی فراہمی کا سلسلہ صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک منقطع رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں