ساہیوال، ڈائریکٹر ہیلتھ کرونا سے جنگ میں کامیاب، کرونا نیگیٹو

ساہیوال(نامہ نگار)ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر صادق سلیم کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا،وہ چند روز بیشتر ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر پر ہی قرنطینہ کر رہے تھے،ان کی زوجہ ڈاکٹر ثمینہ سلیم اور بیٹی ڈاکٹر فاطمہ سلیم کا ٹیسٹ بھی نیگٹیو آیا ہے -واضح رہے کہ چند روز بیشتر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے پر ڈاکٹر صادق سلیم اور ان کی فیملی نے گھر پر ہی آئسو لیٹ کیا ہو ا تھا -انہوں نے صحت یابی کی دعائیں کرنے پر دوست احباب کا شکریہ ادا کیا ہے –

اپنا تبصرہ بھیجیں