ساہیوال میں نماز عیدالاضحیٰ کے اوقات

ساہیوال ۔ (ایس این این) ساہیوال میں عید الا ضحیٰ کے بڑے بڑے اجتماعات مختلف مقامات پر مساجد اور عید گاہوں میں ہوںگے جس کے لئے علماء کرام نے نماز عید الاضحیٰ کے اوقات کا اعلان کردیاہے۔عیدا لا ضحی کی نماز شیخ ظفر علی سٹیڈیم میں قاری فضل الرحمن8بجے‘ جامعہ رشیدیہ نمبر1 میں مولانا کلیم الله 7بجے‘ جامعہ مسجد امیر معاویہ سکیم نمبر3میں قاری شفیع قاسمی ساڑھے 7بجے ‘مسجد شہداء فریدٹائون میں قاری منظور طاہر 7بجے‘ جامع مسجد عیدگاہ میں قاری عبدالباسط 8بجے ‘مسجد نور ہائی سٹریٹ قاری بشیر احمد6بجے‘ مسجد فارو ق اعظم سکیم نمبر3مولانا زاہد فاروق6بجکر45منٹ پر‘ مسجد صدیق اکبر سکیم نمبر2مفتی ذکاء الله 7بجے‘ مسجد بلال فرید ٹائون میں مفتی ساجد رحیم 7بجے ‘ چمن زار باغ میں علامہ سید ضیا ء الله شاہ بخاری 6بجکر 3منٹ پر ‘یادگار ساہیوال میں سید اسامہ ضیاء بخاری 6بجکر45منٹ پر‘ رحمانیہ مسجد لیاقت چوک سیدحذیفہ شاہ بخاری5بجکر40منٹ پر‘ سنہری مسجد گولچکر مولانا منظوراحمد شاہ ساڑھی7بجے ‘جامعہ فریدیہ میں علامہ اظہر فرید شاہ ساڑھی7بجے ‘جامع مسجد میاں صاحب کوٹ خادم علی شاہ محمد ندیم فریدی ساڑھی7بجے‘ سنٹرل پارک بھٹونگر قاری ممتاز فریدی ساڑھی7بجے‘ مسجد گنبد خضریٰ قاری غلام مصطفی نوری ساڑھی7بجے ‘مسجد مہاجرین کوٹ خادم علی شاہ قاری محمد صدیق فریدی ساڑھے 7بجے ‘ مسجد بلالی جہاز گرائونڈ قاری عبدالرشید فریدی ساڑھی7بجے ‘ غوثیہ مسجد جہاز گراؤنڈ ساڑھے چھے بجے، مہاجرین مسجد بیری والا چوک میں مفتی غلام محی الدین ساڑھی6بجے‘ گورنمنٹ گرلز کالج میں قاری عظیم اختر 5بجکر50منٹ پر ‘طارق بن زیاد کالونی مسجد نظامی میںقاری علی محمد ساڑھی7بجے‘مدینہ مسجد میں قاری غلام مصطفی نوری 8بجے‘ غوثیہ مسجد پرانی بکرمنڈی میں قاری فاروق اشرفی 6بجکر45منٹ پر ‘ فریدیہ پارک میں صاحبزادہ انجینئر حافظ پیر محمد نعمان ولائت تارڑ 6بجکر 50منٹ پر اورکنعان پارک میں مولانا محمد حسن معصومی 8بجے پڑھائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں