ساہیوال، امتحان میں نقل لگانے پر نہم جماعت کا طالب علم گرفتار

ساہیوال(بیورورپورٹ)پیپرمیں نقل لگانے پر طالب علم گرفتار،مقدمہ درج۔تعلیمی بورڈ ساہیوال کے زیر اہتمام نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں گاؤں 64/5-Lکے سنٹرپر محمدمزمل انگلش کے پرچہ میں نقل لگارہاتھاجسے سپرنٹنڈنٹ محمدنعیم اخترپکڑکرپولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں