ساہیوال، پتنگ بازوں کے خلاف ایکشن، 2 گرفتار

ساہیوال(بیورورپورٹ)پولیس نے دوملزموں کو گرفتارکرکے 100پتنگیں،4چرخیاں برآمد کرلی۔پولیس نے لیبرکالونی میں چھاپہ مارکر محمد عمیر علی کے قبضہ سے 60پتنگیں اور3چرخیاں ڈورکیمیکل اورگاؤں 94/6-Rمیں خالد عزیز سے 40پتنگیں اورایک چرخی برآمد کرلی۔پولیس نے ملزموں کو گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں