ساہیوال، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

ساہیوال (بیورورپورٹ)منشیات فروش سے 280گرام چر س برآمد‘ ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 82/6-Rمیں ایک منشیات فروش عثمان چرس فروخت کررہاتھا کہ اس دوران فتح شیر پولیس نے چھاپہ مارکر اسے گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 280گرام چر س برآمدکرلی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں