ساہیوال، چوری کی واردتوں میں درخت اور مویشی چوری

ساہیوال(بیورورپورٹ) چوری کی تین مختلف وارداتوں میں درخت اور مویشی چرالئے گئے۔ چوری کی واردات نواحی گاؤں 85/5-Lمیں ہو ئی یہاں داؤد وغیرہ 2ملزما ن نے سرکاری عطاء محمد نیکو کارہ دربار سے درخت مالیتی 3لاکھ15ہزارروپے چرالئے۔ دیگر وارداتوں 60-61/G-D نے الطاف حسین وغیرہ 4ملزمان نے مقصو د احمد کے احاطہ سے گائے مالیتی 1لاکھ50ہزارروپے اور ٹھٹھہ مانک میں اعجاو وغیرہ3ملزمان نے نذیر احمد کا بکرا مالیتی 30ہزار روپے احاطہ سے چرالئے۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں