جائداد کے تنازعے پر بھتیجوں نےپھوپھی کوقید میں‌بھوکا پیاسا مار ڈالا

ساہیوال( بیورورپورٹ) جائیداد بھتیجوں کے نام کرانے کا رنج ‘ ملزمان نے اپنی پھوپھی کو کمرے میں بند کرکے بھوکا پیاسا رکھ کر ماردیا ‘10ملزمان کے خلاف ساڑھے چار ماہ کے بعد مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ فیض آباد میں فرید و عمر وغیرہ 10ملزمان نے اپنی پھوپھی ساجدہ ابراہیم کو اپنی جائیداد اپنے بھتیجوں عمر فاروق وغیرہ (مدعی ) کے نام کرادی تھی جس کا ملزمان کو سخت رنج تھا ۔ اسی رنج میں فرید وعمر وغیرہ نے ساجدہ ابراہیم کو کمرے میں بند کرکے اسے بھوکا پیاسا رکھا جس پر وہ یکم مئی 2018ء کودم توڑ گئی ۔ پولیس تھانہ فتح شیر نے ملزمان کے خلاف مقدمہ قتل درج کرلیاہے ۔

5 تبصرے “جائداد کے تنازعے پر بھتیجوں نےپھوپھی کوقید میں‌بھوکا پیاسا مار ڈالا

  1. You will want to know where your readers are coming from the. Do not fear existing orders online, use only good websites and make payments from paypal, if you can. Strategy again takes several times. https://Jom.fun/

  2. You will want to know where your readers are coming from the. Do not fear existing orders online, use only good websites and make payments from paypal, if you can. Strategy again takes several times. https://Jom.fun/

اپنا تبصرہ بھیجیں