پولیس بھرتی دوڑ میں چھپ کر شامل ہونے والوں کے خلاف مقدمہ

ساہیوال (بیورورپورٹ)دھوکہ دہی سے دیوار پھلانگ کر دوڑ میں شامل ہونے 2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس ساہیوال میں بھرتی کے لئے امیدواروں کا دوٹ ٹیسٹ ڈی پی ایس روڈ پر جاری تھا کہ اسی دوران 2امیدوارحسنین رضا وغیرہ دیوار پھلانگ کر شامل ہوگئے.ضلعی پولیس آفیسر نے انہیں دیکھ لیا۔ پولیس تھانہ سٹی نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف 420ت پ مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں