ساہیوال، پی ٹی آئی کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب 13 اگست کو ہو گی

ساہیوال ( بیور ورپورٹ) پاکستا ن تحریک انصاف جشن آزادی کے سلسلہ میں 13اگست 5بجے شام بلدیہ گرائونڈ ساہیوال میں عظیم الشان تقریب منعقدکریگی جس میں جشن آزادی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیاجائیگا اورمقررین قیام پاکستان کے حوالہ سے قائداعظم محمدعلی جناح اوردیگرراہنماؤں کی خدمات اورقربانیوں کاذکرکرینگے۔ یہ بات تحریک انصاف کے راہنماشیخ شاہد حمید نے ایک ملاقات میں بتائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں