ساہیوال، کمپری ہنسو چوک میں ہر اتوار فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ساہیوال (بیورورپورٹ)احمد میڈیکل کمپلیکس نز د کمپری ہنسو چوک میں معروف ڈاکٹر ضیاء کے زیر نگرانی ایزدمیڈیکل کیمپ ہر اتوار کی صبح 9بجے سے شام5بجے تک منعقد ہو گا جس میں متعدد ڈاکٹرزشوگر ‘بلڈ پریشر ‘معدہ‘ دمہ ‘جگر ‘ٹی بی کے مریضوں کا چیک اپ کرینگے ۔ ان کے ہمراہ لیڈی ڈاکٹر رمشا مجاہد بچوں اور عورتوںکا چیک اپ کریںگی۔

3 تبصرے “ساہیوال، کمپری ہنسو چوک میں ہر اتوار فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اپنا تبصرہ بھیجیں