ساہیوال، عمران شاہ اور ندیم کامران کی ہیٹ ٹرک

ساہیوال ( بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوارقومی اسمبلی پیرسید عمران احمدشاہ اورصوبائی اسمبلی کے امیدوارملک ندیم کامران نے مسلسل تیسری بارجیت کر ہیٹ ٹرک مکمل کرلی ہے۔ دونوں منتخب امیدواران نے 2008 اور2013 کے بعد 2018ء میں تیسری بار جیتے ہیں۔ دونوں کے ڈیروں پر جشن کاسما ں ہے ۔ لوگ مبارکباددینے کے لئے آتے رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں