
ساہیوال(ایس این این)یونیورسٹی آف ساہیوال میں نئے تعلیمی سال کے لئے داخلے جاری ہیں جن کے لئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 30ستمبر رکھی گئی ہے -یہ داخلے 4سالہ بی بی اے،بی ایس اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس، اکنامکس،کامرس،انگلش،اپلائیڈ سائیکالوجی،کمپوٹر سائنس، مزید پڑھیں