ہڑپہ بائی پاس پر حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق

ساہیوال(بیورورپورٹ)ہڑپہ بائی پاس پر تیزرفتارنے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا،دونوں موقع پر جاں بحق۔غربی بائی پاس ہڑپہ اسٹیشن پر خوفناک حادثہ پیش آیا۔ نجی کمپنی کی بس نے موٹرسائیکل سوار دونوں افراد کوکچل دیا جو موقع پر ہی جاں بحق مزید پڑھیں