ساہیوال، سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، عوام بے حال

ساہیوال (بیورورپورٹ)شہر بھر میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا۔ گیس کی طویل بندش اور لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کاجینا محال کردیا۔ شہریوں نے وزیر اعظم پاکستان،وزیر اعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر پٹرولیم سے مزید پڑھیں