ساہیوال، گیس کا بحران، کمپریسر کا استعمال زوروں پر

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں گیس کا بحران شدید ہوگیا.سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی گیس کا بحران پیدا ہوگیا تھا گھریلو صارفین کو گیس کے پریشر میں کمی کا سامنا ہے شہر کے بیشتر علاقوں میں گیس غائب مزید پڑھیں