ساہیوال، گلشن کالونی سے 1 کار اور موٹر سائیکل چوری

ساہیوال (ایس این این) فریدیہ پارک کے قریب گلشن کالونی سے ایک کار اور ایک موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے۔چوری کی واردات فریدیہ پارک کے قریب گلشن کالونی گلی نمبر1 میں ہوئی یہاں محمد عمیر صادق کی کار گھرکے مزید پڑھیں