ساہیوال، بچوں کو اغوا کرنے والے گروہ کے 2 رکن گرفتار

ساہیوال(ایس این این) نواحی چک65۔فائیو ایل میں چھٹی جماعت کے طالب علم محمد ثاقب کو اغوا کر لیا گیا ۔دیہاتیوں نے تعاقب کر کے اغو اکاروں کو قابو کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ اسی چک کے محمد انتہاکا بیٹا محمد مزید پڑھیں