ساہیوال، جی ٹی روڈ تا کچی پکی بائی پاس منصوبے کا آغاز

ساہیوال(بیورورپورٹ)ساہیوال شہر کے ایک اور اہم منصوبے کے تعمیراتی کام کا آغاز، بائی پاس فیزIIکے ٹینڈر الاٹ کرنے کا عمل مکمل۔ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس احمد خاور شہزاد نے شفافیت یقینی بنانے کیلئے عمل کی نگرانی کی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں