عارف والا، کورونا کی وجہ سے 7 سرکاری سکول بند

عارف والا(ایس این این) پاکپتن کی تحصیل عارفوالا کے 7 اسکول کورونا کیسز کی وجہ سے بند کر دیے گئے. ناظم تعلیمات ضلع پاک پتن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق 7 سکولز میں طلباء میں کورونا مزید پڑھیں