عارفوالا، کرکٹ میچ پر جھگڑا، 12 ویں جماعت کا طالب علم قتل

عارف والا (ایس این این ) عارف والا میں کرکٹ میچ کے دوران ہونے والے جھگڑے پر 12ویں جماعت کے طالب علم کو والد کے سامنے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق کرکٹ میچ کے دوران ہونے والے جھگڑے مزید پڑھیں