ساہیوال، نشہ آور مواد سکول لانے پر طالب علم ڈی پی ایس سے فارغ

ساہیوال(ایس این این) ڈویژنل پبلک سکول ساہیوال کی انتظامیہ نے دسویں جماعت کے طالب علم وارث کھگہ کو نشہ آور سگریٹ سکول لانے پر سکول سے فارغ کر دیا ہے۔سکول انتظامیہ کو اطلاع ملی تھی کہ مذکورہ طالب علم سکول مزید پڑھیں